تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتَہ پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ پا کے معانیدیکھیے
شِکَسْتَہ پا کے اردو معانی
صفت
- جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور
- عاجز، معذور، ناطاقتور، بے قوت، اپاہج
شعر
شکستہ پا راہ میں کھڑا ہوں گئے دنوں کو بلا رہا ہوں
جو قافلہ میرا ہم سفر تھا مثال گرد سفر گیا وہ
وہ برق رو تھا مگر وہ گیا کہاں جانے
اب انتظار کریں گے شکستہ پا اس کا
شکستہ پا کو مژدہ خستگان راہ کو مژدہ
کہ رہبر کو سراغ جادۂ منزل نہیں ملتا
English meaning of shikasta-paa
शिकस्ता-पा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस के पांव टूटे हुए हों, चलने से मजबूर,
- अपाहिज, निःसहाय, असमर्थ, दीन
شِکَسْتَہ پا کے مترادفات
شِکَسْتَہ پا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ پا)
شِکَسْتَہ پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔