تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتَہ خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ خاطِر کے معانیدیکھیے
شِکَسْتَہ خاطِر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پژمردہ طبیعت، افسردہ خاطر، مایوس، شکستہ دل، رنجیدہ
شعر
جو بے وفائی گل سے شکستہ خاطر ہو
اسے بتاؤ کہ ہے باوفا تر اس سے گھاس
English meaning of shikasta-KHaatir
Persian, Arabic - Adjective
- distressed in mind, broken-hearted, afflicted, grieved, offended, distressed, depressed
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ خاطِر)
شِکَسْتَہ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔