تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتَہ دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ دِلی کے معانیدیکھیے
شِکَسْتَہ دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل کا ٹوٹ جانا، ہمت کا ٹوٹ جانا، مایوسی، رنجیدہ دلی، تکلیف
شعر
مری شکستہ دلی ہی بروئے کار آئی
وگرنہ وقت تو کرتا نہیں رعایت بھی
رنگ لائے اگر شکستہ دلی
بلبلو شاخ آشیاں ٹوٹے
درد جگر شکستہ دلی بے قراریاں
کیا کیا نہ لطف مجھ کو ترا انتظار دے
English meaning of shikasta-dilii
Noun, Feminine
- distress, affliction, broken-heartedness, the state of being broken heart
शिकस्ता-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल टूट जाना, उम्मीद नष्ट हो जाना, साहस टूट जाना, दुःखी होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ دِلی)
شِکَسْتَہ دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔