تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَم بَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَم بَنْدَہ کے معانیدیکھیے

شِکَم بَنْدَہ

shikam-bandaशिकम-बंदा

وزن : 1222

Roman

شِکَم بَنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • پیٹ کا غلام ، بہت کھانے والا ، لالچی ، جو صرف پیٹ کی خاطر جی رہا ہو ، پیٹو ، کھاؤ پیر

Urdu meaning of shikam-banda

Roman

  • peT ka Gulaam, bahut khaane vaala, laalchii, jo sirf peT kii Khaatir jii rahaa ho, peTuu, khaa.o pair

English meaning of shikam-banda

Adjective

  • a slave to his belly, an epicure, a glutton, a servant who works for his board

शिकम-बंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पेट का ग़ुलाम, बहुत खाने वाला, लालची, जो सिर्फ़ पेट की ख़ातिर जी रहा हो, पेटू, खाऊ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَم بَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَم بَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone