تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیشَہ گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشَہ گَری کے معانیدیکھیے
شِیشَہ گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شیشہ یا شیشے کی چیزیں بنانے کا کام یا پیشہ
- وہ کیمیائی عمل جس کے ذریعے سفالی یا چینی کے برتنوں پر ایک خاص قسم کا مسالہ لگا کر ان کے مسامات بند کیے جاتے ہیں اور انہیں چمکایا اور شفاف بنایا جاتا ہے
شعر
اس دور کی تخلیق بھی کیا شیشہ گری ہے
ہر آئینے میں آدمی الٹا نظر آئے
اڑتے ہوئے آتے ہیں ابھی سنگ تمنا
اور کار گہہ دل کی وہی شیشہ گری ہے
مرا وجود جو پتھر دکھائی دیتا ہے
تمام عمر کی شیشہ گری کا حاصل ہے
دلوں کی شیشہ گری کارگاہ ہستی میں
ہنر کے زیر و زبر سے بھی ٹوٹ سکتی تھی
English meaning of shiishagarii
Noun, Feminine
- glass making, glazier's trade
शीशागरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शीशा या शीशे की चीज़ें बनाने का काम, काँच का सामान बनाना, शीशा का व्यापार
- वो रासायनिक क्रिया जिसके द्वारा मिट्टी या चीनी के बर्तनों पर एक विशेष प्रकार का मसाला लगा कर उसके सुक्षम छिद्र बंद किए जाते हैं और और उन्हें चमकीला बनाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیشَہ گَری)
شِیشَہ گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔