تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیش مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیش مَحَل کے معانیدیکھیے
شِیش مَحَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مکان یا عمارت یا کمرہ جس میں چاروں طرف شیشے لگے ہوں، نیزِ ایوان شاہی کی مخصوص عمارت
شعر
تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے
جو شیش محل میں بیٹھے ہوئے مزدور کی باتیں کرتے ہیں
English meaning of shiish-mahal
Noun, Masculine
- a glass-house, crystal palace, palace or house adorned with glass or mirrors
शीश-महल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कांच का भवन, दर्पण से सजा कक्ष, शीशे का बना हुआ मकान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیش مَحَل)
شِیش مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔