تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیرِیں سُخَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرِیں سُخَنی کے معانیدیکھیے
شِیرِیں سُخَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوش کلامی، خوش بیانی
شعر
ہر نغمہ نشورؔ اب بھی ممنون تغزل ہے
سکھلائی غزل نے ہی شیریں سخنی پہلے
کیا بولنے میں اس بت کافر کی ادا ہے
شیریں سخنی اک طرف آواز تو دیکھو
دل کی تسخیر ہے شیریں سخنی پر موقوف
کچھ کرامت نہیں جادو نہیں اعجاز نہیں
English meaning of shiirii.n-suKHanii
Noun, Feminine
- sweet-talking, sugar-coated conversations
शीरीं-सुख़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मधुर वाणी, बात की मिठास, अच्छी बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیرِیں سُخَنی)
شِیرِیں سُخَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔