تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیرِیں مَقال" کے متعقلہ نتائج

مَقال

گفتگو، بات چیت، قول، بات، کلام

مَقال کَرنا

گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ۔

مَقالے

مقالہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام، تحریر اقلیدس کا ہر ایک حصہ جس میں دعوے، شکلیں اور ثبوت وغیرہ درج ہوں، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو، کسی کتاب کا باب، فصل یا حصہ

مَقالَہ

کسی موضوع پر علمی ادبی تحریر یا اور کسی نوعیت کا تفصیلی مضمون ، کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار خیال جو کسی سند حاصل کرنے کے لیے طالب علم کی جانب سے پیش کی جائے ، تحقیقی مقالہ، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو ؛ کسی کتاب کا باب ، فصل یا حصہ

مَقالی

گفتگو کرنے کا عمل، بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا (بطورلاحقہ مستعمل)

مَقالِید

مقلید کی جمع، چابیاں، کنجیاں، مراد: خلاصہ، جوہر، حل

مَقالَہ جات

مقالات کا مجموعہ، مقالے

مَقالَت

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت ، بات کرنا ، قول ، مقال ، مقالہ ۔

مَقالَہ نَویس

مقالہ نگار، مقالہ لکھنے والا، مضمون نگار

مَقالات

اقوال، مقالے، خاص مضامین

مَقالَہ نَوِیسی

مقالہ نویسی (رک) کا کام یا منصب ؛ مقالہ تحریر کرنا ۔

مَقالَہ نِگار

مقالہ تحریر کرنے والا، مقالہ نویس، مضمون نگار، مصنف یا مولف

مَقالَہ پَڑْھنا

کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

مَقالَہ نِگاری

مقالہ نگار کا کام یا منصب، تصنیف و تالیف، مقالہ نویسی

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ

اداریہ، مدیر کا تبصرہ، شروع کا مضمون، کلیدی مقالہ

مَقالَہ لِکْھنا

کوئی مضمون تحریر کرنا ، کسی موضوع پر کچھ لکھنا، تحقیقی کام انجام دینا

مَقُول

کہا ہوا، کہی ہوئی بات

مُوڑَل

چودھری ، ُ مکھیا ۔

مَعْقُول

جسے عقل کے ذریعہ سمجھا جا سکے، جو عقل کو پسند ہو، سمجھ میں آنے والا، عقل میں لایا گیا، پسندیدۂ عقل، قرین عقل

شِیرِیں مَقال

اچھی باتیں کرنے والا، خوش کلام، عمدہ اور دل موہ لینے والی باتیں کرنے والا

فَرْخُنْدَہ مَقال

بشارت دینے والا ، خوش خبری سنانے والا ؛ دل خوش کُن باتیں کرنے والا.

ذی مَقال

قوت گفتار رکھنے والا

خوش مَقَال

اچھی بات کرنے والا ، خوش کلام ، شریں مقال .

صَداقَت مَقال

سچ بولنے والا، سچا، صادق

شَکَر مَقال

شیریں سخن، شیریں گفتار

طُوطی مَقال

خوش آواز ، شیریں زبان ، فصیح البیان.

قَالْ مَقَال

بحث، تکرار

شَہْدِ مَقال

زَبانِ مَقال

زبان کی گفتگو

صِدْقِ مقَال

سچ بولنا، راست گوئی

شاہِدِ شِیرِیْں مَقال

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، معشوق

حَقِ مَقال

گَرْمِ مَقال

باتوں میں مشغول، کچھ کہنے یا بات چیت کرنے میں مشغول

خُلاصَۂ مَقال

خلاصہ کلام ؛ بات چیت یا گفتگو کا خُلاصہ .

قال و مَقال

بحث، تکرار، بات چیت، گفتگو

مَقُولَہ وَضع

وہ ہیئت جو کسی شے کے داخلی اور خارجی امور کی نسبت سے حاصل ہو ؛ جیسے : قیام ، قعود ، چت یا پٹ ، لیٹنے کی ہیئت

مَقُولَہ فِعل

وہ ہیئت جو فاعل کو اپنے ہر فعل میں تاثیر کرنے سے حاصل ہو ۔

مَقُولَۂ اِضافی

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

مَقُولَۂ اِضافَت

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

مَقُولَہَ کَیف

وہ کیفیات جو جسم یا نفس کو عارض ہوں ؛ جیسے : سیاہی ، سپیدی ، گرمی ، سردی ، علم ، جہل وغیرہ

مُقلِعَہ

(طب) ایسا متعفن بخار جس کا مادہ خراج عروق ہو

مُقِلُ الیَہُود

گوگل کا پھل نیز درخت ۔

مَقُولَہ کَمِیَّت

تعداد یا مقدار ، قدر و قیمت

مَعْقُول تَنْخواہ

عہدے کی مناسب تنخواہ ، اچھی تنخواہ ، اچھا مشاہرہ ، خاطر خواہ معاوضہ ۔

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

مَعقُول می شَوَند چُو مَعزُول می شَوَند

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جب لوگ اپنے عہدے سے ہٹا دیے جاتے ہیں تو انہیں عقل آجاتی ہے یا انسان جب اپنے عہدے پر نہیں رہتا اس میں انسانیت آجاتی ہے

مَعْقُول آدْمی

مہذب آدمی ، شائستہ انسان ، سمجھ دار شخص ، بھلا مانس ۔

مُقَلِّدی

(سواد ِ اعظم) چاروں اماموں کو ماننے کے مسلک کی پیروی ، مقلد ہونا

مُقَلِّدہ

مقلد (رک)کی تانیث (اصطلاحاً) ناچنے والی ، نقال ، رقاصہ ۔

مَقُولَہ مَتیٰ

وہ ہیئت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو

مُقَلِّدانَہ

تقلیدی ؛ تقلیدی انداز میں ، قدم بہ قدم چلتے ہوئے ، پیروی کرتے ہوئے ۔

مَقُولَہ جَوہَر

وہ ممکن الوجود جو بذاتِ خود قائم ہو اور اپنے وجود میں کسی دو سرے جسم کا محتاج نہ ہو

مَعْقُول ہونا

قائل ہونا ، لاجواب ہونا ، ماننا ۔

مُقَلِّد

(کسی کی) تقلید کرنے والا، نقش قدم پر چلنے والا، بغیر دلیل کے کسی کے قول یا فعل کی پیروی کرنے والا، پیروکار، مرید، معتقد

مَقُولَہ نِگاری

مقولے تحریر کرنا ، ا قوال لکھنا

مَعْقُول کَرْنا

قائل کرنا، لاجواب کرنا، مطمئن کرنا، عاجز کرنا

مُقَلَّد

جس کی تقلید کی جائے ، جس کی پیروی کی جائے ، (اہل تشیع) مجتہد ، اَعلم

مَقْلُوبُ الاِضافَت

مُقَلَّدات

عہد بہ عہد موجود و محفوظ نظمیں (عموماً قلمی نسخے کی صورت میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرِیں مَقال کے معانیدیکھیے

شِیرِیں مَقال

shiirii.n-maqaalशीरीं-मक़ाल

وزن : 22121

شِیرِیں مَقال کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اچھی باتیں کرنے والا، خوش کلام، عمدہ اور دل موہ لینے والی باتیں کرنے والا

English meaning of shiirii.n-maqaal

Persian, Arabic - Adjective

शीरीं-मक़ाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसकी बातचीत में मिठास और रस हो प्रियंवद, मधुरभाषी, मंजुघोष, वाग्मिता, अच्छी बातें करने वाला, ख़ुशकलाम, उम्दा और दिल मोह लेने वाली बातें करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیرِیں مَقال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیرِیں مَقال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone