تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقُول" کے متعقلہ نتائج

مَقُول

کہا ہوا، کہی ہوئی بات

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقُولا

رک : مقولہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَقُولَہَ کَیف

وہ کیفیات جو جسم یا نفس کو عارض ہوں ؛ جیسے : سیاہی ، سپیدی ، گرمی ، سردی ، علم ، جہل وغیرہ

مَقُولَہ مَتیٰ

وہ ہیئت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو

مَقُولات

مقولہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، قول، باتیں

مَقُولَہ جَوہَر

وہ ممکن الوجود جو بذاتِ خود قائم ہو اور اپنے وجود میں کسی دو سرے جسم کا محتاج نہ ہو

مَقُولَہ فِعل

وہ ہیئت جو فاعل کو اپنے ہر فعل میں تاثیر کرنے سے حاصل ہو ۔

مَقُولَہ وَضع

وہ ہیئت جو کسی شے کے داخلی اور خارجی امور کی نسبت سے حاصل ہو ؛ جیسے : قیام ، قعود ، چت یا پٹ ، لیٹنے کی ہیئت

مَقُولَۂ اِضافی

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

مَقُولَۂ اِضافَت

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

مَقُولَہ نِگاری

مقولے تحریر کرنا ، ا قوال لکھنا

مَقُولَہ کَمِیَّت

تعداد یا مقدار ، قدر و قیمت

مَقُولَہ بَیان کَرنا

مَقُولاتِ عَشَر

(منطق) ممکن الوجود کی دس قسمیں (۱) جوہر ، (۲) کیف (= کیفیت یا حالت) ، (۳) کم (= مقدار یا تعداد) ، (۴) این (= محل یا ظرف) ، (۵) متیٰ (= زمانہ) ، (۶) اضافت (= نسبت) ، (۷) وضع (= جگہ) ، (۸) فعل (= تاثیر) ، (۹) انفعال (= تاثر) ، (۰۱) ملک (آخر کے نو مقولے اعراض کہلاتے ہیں)

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقُول کے معانیدیکھیے

مَقُول

maquulमक़ूल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قالَ

مَقُول کے اردو معانی

صفت

  • کہا ہوا، کہی ہوئی بات

English meaning of maquul

Adjective

  • said, told

मक़ूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कहा हुआ, कही हुई बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone