تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیرِیں دَہنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرِیں دَہنی کے معانیدیکھیے
شِیرِیں دَہنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوبصورتی، حُسن
شعر
اے رشکؔ وہ مصراعوں سے ہے قند مکرر
جس شعر میں مضمون ہے شیریں دہنی کا
شرم سے آب ہوئے نیشکر و قند و نبات
دیکھ کر اے شکریں لب تری شیریں دہنی
English meaning of shiirii.n-dahnii
Noun, Feminine
- sweet mouthed, sweet tooth
शीरीं-दहनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ूबसूरती, सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیرِیں دَہنی)
شِیرِیں دَہنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔