تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیرِیں بَیانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرِیں بَیانی کے معانیدیکھیے
شِیرِیں بَیانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- شیریں کلامی، خوش بیانی
شعر
ہو گئی ہے غیر کی شیریں بیانی کارگر
عشق کا اس کو گماں ہم بے زبانوں پر نہیں
دوست کی شیریں بیانی کا مزا کیا کہئے
ایسی برفی کبھی ایسا کبھی پیڑا نہ ملا
یوں کم نہیں ہے شیریں بیانی ہی آپ کی
چاہو تو آستین میں خنجر بھی لے چلو
English meaning of shiirii.n-bayaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sweet speech
शीरीं-बयानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मधुर भाषण, ख़ुशबयानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیرِیں بَیانی)
شِیرِیں بَیانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔