تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیْرِ مادَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیْرِ مادَر کے معانیدیکھیے
شِیْرِ مادَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ماں کا دودھ
صفت
- (کنایۃً) حلال، مباح، جائز، چیز حلال و مباح، ماں کے دودھ کی طرح حلال
- مرغوب، مانوس بات یا کلمہ جو زبان سے بار بار یا بے تکلف نکلے
شعر
مزا پڑا ہے قناعت کا عہد طفلی سے
میں سیر ہو کے نہ پیتا تھا شیر مادر کو
English meaning of shiir-e-maadar
Noun, Masculine
- mother's milk
Adjective
- ( Figurative) lawful, legal, permissible
शीर-ए-मादर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- माँ का दूध, मातृक्षीर
विशेषण
- (सांकेतिक) हलाल, जायज़, माँ के दूध की तरह हलाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیْرِ مادَر)
شِیْرِ مادَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔