تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِگُفْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِگُفْتَگی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: پھول
شِگُفْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (پھول وغیرہ کا) کھلنا، کلھنے کی حالت یاعمل، شگفتہ ہونا
- (کنایۃً) تازگی، خوش مزاجی
شعر
ترے لبوں کو ملی ہے شگفتگی گل کی
ہماری آنکھ کے حصے میں جھرنے آئے ہیں
دل کی شگفتگی کے ساتھ راحت مے کدہ گئی
فرصت مے کشی تو ہے حسرت مے کشی نہیں
English meaning of shiguftagii
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِگُفْتَگی)
شِگُفْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔