تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگُفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چَوڑا

عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع

چَوڑا ہونا

گیلا ہونا شرابور ہونا.

چَوڑا چَکْلَہ

پھیلا ہوا ، عریض ، کشادہ ، وسیع ، بھاری بھرکم ، لحیم شحیم.

چَوڑا ہو جانا

تباہ یا برباد ہوجانا ، دیوالہ نکل جانا ، لٹ جانا ؛ پھیل جانا

چَوڑاؤ

عرض ، چوڑائی ، پھیلاؤ ، پاٹ.

چَوڑا پَن

چوڑائی

چَوڑائی

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوڑانا

چوڑا کرنا، پھیلانا، کشادہ کرنا

چَوڑان

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوڑا چَکلا

چَوڑا چَپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

چَوڑائیگی

چوڑائی ، وسعت.

چَوڑا چَوپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

آڑا چَوڑا ہونا

آپے سے گزرنا، جامے سے باہر ہونا

لَمْبا چَوڑا

فراخ، کشادہ، کھلا ہوا، وسیع، طویل وعریض، دراز اور وسیع ، بہت کشادہ

آڑا چَوڑا

لمبان اور چوڑان میں، طولاً و عرضاً

لَمْبا چَوڑا کام

بہت بڑا کام، وہ کام جس میں طول عمل درکار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگُفْتَہ کے معانیدیکھیے

شِگُفْتَہ

shiguftaशिगुफ़्ता

نیز - شَگُفْتَہ

اصل: فارسی

موضوعات: پھول

شِگُفْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱. کھلا ہوا ، پھولا ہوا ، کھلی ہوئی چیز (پھول کلی وغیرہ)
  • کِھلا ہوا
  • ۲. جس کے جزو جدا جدا ہوں ، بھٹا ہوا
  • ۳. (مجازاً) خوش ، مسرور ، تر و تازہ شاداب (پژ مردہ کے مقابل)
  • ۴. پُرکشش (تحریز ، تقریر وغیرہ) جس سے طبیعت کو تفریح ہو ، آسان اور خوش کن ، دلچسپ
  • ۵. (کباب وغیرہ) زیادہ خستہ ، بکھرا ہوا ، جو بستہ نہ ہو
  • ۵. پھینٹنے سے پھولا ہوا ، ہلکا پھوکا ، پھین دار

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of shigufta

Adjective

  • bloomed, flourishing, blooming, cheerful, happy, interesting

शिगुफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुला हुआ
  • खिला हुआ, विकसित, प्रसन्न चित्त, प्रफुल्लित, ख़ुश, शगुफ़्ता, मुकुलित, हषित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگُفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگُفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone