تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگُفْتَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

شِگُفْتَہ ہونا

خوش ہونا، کھلنا، خوش مزاج ہونا

جی شِگُفْتَہ ہونا

طبیعت خوش ہونا.

دِل شِگُفْتَہ ہونا

دل کا بَشْاش ہونا

زَمِین شِگُفْتَہ ہونا

(شاعری) ردیف قافیہ اور بحر ایسے موزوں ہوں کہ اچھے شعر نکلیں

طَبِیعَت شِگُفْتَہ ہونا

دل بشّاَش ہونا ، مزاج میں اُمنگ پیدا ہونا.

غُنْچَہ شِگُفْتَہ ہونا

کلی کا کَھلنا.

غُنْچَۂ خاطِر شِگُفْتَہ ہونا

بہت خوش ہونا، شاد ہونا، فرحت ہونا

غُنْچَۂ دِل شِگُفْتَہ ہونا

بہت خوش ہونا، شاد ہونا، فرحت و انبساط ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگُفْتَہ ہونا کے معانیدیکھیے

شِگُفْتَہ ہونا

shigufta honaaशिगुफ़्ता होना

محاورہ

مادہ: شِگُفْتَہ

شِگُفْتَہ ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • خوش ہونا، کھلنا، خوش مزاج ہونا

English meaning of shigufta honaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • bloom, be delighted, be happy

शिगुफ़्ता होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • प्रसन्न होना, खिलना, ख़ुश-मिज़ाज होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگُفْتَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگُفْتَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone