تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیوَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیوَن کے معانیدیکھیے
شیوَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نالہ و فریاد، نوحہ، زاری، آوازِ ماتم، واویلا
شعر
زمانہ ہے کہ خوگر ہو رہا ہے شور و شیون کا
یہاں وہ درد جو بے نالہ و فریاد ہوتا ہے
شادیانہ جو دیا نالہ و شیون نے دیا
جب ملاقات کو ناشاد کی ناشاد آیا
قفس میں ہوں گر اچھا بھی نہ جانیں میرے شیون کو
مرا ہونا برا کیا ہے نوا سنجان گلشن کو
English meaning of shevan
Noun, Masculine
شیوَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیوَن)
شیوَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔