تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیوَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیوَہ کے معانیدیکھیے
شیوَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طور طریق، ڈھنگ، انداز، دستور، عادت، روش، ناز، کرشمہ
- (تصوّف) جذبۂ الٰہی کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک فطرت و عادت الٰہی کو کہتے ہیں
شعر
اپنا نہیں یہ شیوہ کہ آرام سے بیٹھیں
اس در پہ نہیں بار تو کعبہ ہی کو ہو آئے
غریبی کس بلا کا نام ہے ان کی بلا جانے
خدا ہے جن کی دولت جن کا شیوہ زر پرستی ہے
اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے
پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا
English meaning of sheva
Noun, Masculine
- habit, manner, way, method
शेवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तौर, नियम, ढंग, तरीक़ा, शैली, पद्धति, परिपाटी, अंदाज़, आदत, दस्तूर
شیوَہ کے قافیہ الفاظ
شیوَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیوَہ)
شیوَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔