تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر قالیں" کے متعقلہ نتائج

شیر قالیں

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں

شیرِ قالِیں اَور ہے، شیرِ نِیسْتاں اَور ہے

بہادری کا عملاً اظہار اور چیز ہے اور بہادری کی باتیں کرنا اور چیز ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر قالیں کے معانیدیکھیے

شیر قالیں

sher-e-qaalii.nशेर-ए-क़ालीं

اصل: فارسی

وزن : 2222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شیر قالیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں

شعر

Urdu meaning of sher-e-qaalii.n

  • Roman
  • Urdu

  • sher kii tasviir jo qaaliin par banaate hai.n

English meaning of sher-e-qaalii.n

Noun, Masculine

  • a tiger in effigy, a person only fit to be looked at, a braggart

शेर-ए-क़ालीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कालीन पर बना हुआ शेर जो कोई अनिष्ट नहीं कर सकता

شیر قالیں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیر قالیں

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں

شیرِ قالِیں اَور ہے، شیرِ نِیسْتاں اَور ہے

بہادری کا عملاً اظہار اور چیز ہے اور بہادری کی باتیں کرنا اور چیز ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر قالیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر قالیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone