تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیرِ قالی" کے متعقلہ نتائج

شیر قالیں

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں

شیرِ قالِیں اَور ہے، شیرِ نِیسْتاں اَور ہے

بہادری کا عملاً اظہار اور چیز ہے اور بہادری کی باتیں کرنا اور چیز ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شیرِ قالی کے معانیدیکھیے

شیرِ قالی

sher-e-qaaliiशेर-ए-क़ाली

  • Roman
  • Urdu

شیرِ قالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں .

صفت

  • (کنایۃً) بیچ ، بے وقعت ، نمائشی، بزدل، بے استطاعت آدمی جو ظاہراً بھاری بھرکم نظر آئے، نام کا بہادر .

Urdu meaning of sher-e-qaalii

  • Roman
  • Urdu

  • sher kii tasviir jo qaaliin par banaate hai.n
  • (kanaa.en) biich, bevuqat, numaa.ishii, buzdil, be istitaaat aadamii jo zaahiran bhaarii bharkam nazar aa.e, naam ka bahaadur

English meaning of sher-e-qaalii

Noun, Masculine

  • a tiger in effigy', a person only fit to be looked at, a braggart

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیر قالیں

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں

شیرِ قالِیں اَور ہے، شیرِ نِیسْتاں اَور ہے

بہادری کا عملاً اظہار اور چیز ہے اور بہادری کی باتیں کرنا اور چیز ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیرِ قالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیرِ قالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone