تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَشُم" کے متعقلہ نتائج

شَشُم

چھٹا

شَشُمی

ششم (رک) سے منسوب ؛ چھٹا ، چھٹی .

شَشُمِین

رک : شُشْمی .

شِیشَم

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتی اور آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے اس کی لکڑی وزنی اور مضبوط ہوتی ہے

سَہی شام

سرِشام ، جُھٹ پٹا ، سان٘ج ، سن٘جا ، سُورج ڈوبتے ہی .

قَدْرِ شَشُم

رک : قدرِ سادس .

اَنگُشْتِ شَشُم

(لفظاً) چھٹی انگلی جو بعض لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے

شَشْماہی کے روزے

(تصوف) تزکیۂ نفس یا منّت کے لیے رکھے جانے والے روزے .

شَشْماہی

نصف سال، چھ مہینے کی مدت

شِیش مَحَل کا کُتّا

شیش محل میں کتّے کو چاروں طرف اپنے عکس سے کتّے ہی کتّے نظر پڑتے ہیں اس سبب سے وہ بھونکتا اور گھبراتا ہے بوکھلایا ہوا کتّا

شِیشَۂ مُحافِظ

شیشے کا ڈھکنا ، شیشے کی ڈھکنے والی چیز .

شَش ماہَہ

छ महीने की आयु का।।

شِیش مَحَل

وہ مکان یا عمارت یا کمرہ جس میں چاروں طرف شیشے لگے ہوں، نیزِ ایوان شاہی کی مخصوص عمارت

شِیشَہ مارنا

قبائلی لوگوں کی ایک رسم جب دشمن کےآنے کی خبر پورے علاقے میں دینی ہو تو دھوپ میں شیشہ ہلایا جاتا ہے اس شیشے کی چمک میلوں تک جاری ہے ، مختلف انداز میں اسے ہلا کر بات چیت بھی کی جاسکتی ہے.

شِیشَہ مَحَل

شیش محل, وہ مکان جس کے ہر ایک سمت میں شیشہ لگا ہو

شَشْ ماہْگی

چھ ماہ کی مدت ہونا

شِیشے میں بَنْد کَرنا

رک : پری کو شیشے میں اتارنا.

شِیشَۂ مَے

शराब की बोतल।

شِیشے میں بَنْد ہونا

مطیع ہونا، مسخر ہونا

شِیشے میں ڈَھلْنا

مطیع ہونا، مسخر ہونا

شِیشے میں بھانا

رک : شیشے میں اُتارنا.

شِیشے میں اُتَرْنا

مسخّر ہونا ، قابو میں آنا.

شِیشے میں اُتارْنا

captivate, charm, tame

شِیشے میں ڈھالْنا

ہمنوا بنا لینا ، مطیع کرنا.

شِیشے میں اُوتَرنا

مسخّر ہونا ، قابو میں آنا.

شِیشے میں اُوتارْنا

کسی عامل یا سیانے کا کسی بد روح ، جن ، دیو، پری وغیرہ کو اپنے عمل کے ذریعے سے اتار کر شیشے کی بوتل میں بند کرنا.

شِیشے میں بال آنا

شیشے کا درک جانا ؛ (کنایۃً) کسی اچھی چیز میں برائی پیدا ہونا ، خرابی پیدا ہونا ، مجروح ہونا.

سِہ شَن٘بَہ

منگل، پیر کے بعد کا دِن

شِیشَۂ مُل

شراَب کا جام ، جامِ شراب.

شِیشَۂ مَنْشُور

(طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں ، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہوکر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی.

شُعاعِ شَمْسی

سورَج کی کرن ، شعاعِ آفتابی .

شِیشے میں گَنگا جَل اُٹھانا

گنگا جل اٹھا کر قسم کھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَشُم کے معانیدیکھیے

شَشُم

shashumशशुम

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

شَشُم کے اردو معانی

صفت، عددی

  • چھٹا

Urdu meaning of shashum

  • Roman
  • Urdu

  • chhaTaa

English meaning of shashum

Adjective, Numeral

  • sixth

शशुम के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • छठवाँ, षष्ठ

شَشُم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَشُم

چھٹا

شَشُمی

ششم (رک) سے منسوب ؛ چھٹا ، چھٹی .

شَشُمِین

رک : شُشْمی .

شِیشَم

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتی اور آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے اس کی لکڑی وزنی اور مضبوط ہوتی ہے

سَہی شام

سرِشام ، جُھٹ پٹا ، سان٘ج ، سن٘جا ، سُورج ڈوبتے ہی .

قَدْرِ شَشُم

رک : قدرِ سادس .

اَنگُشْتِ شَشُم

(لفظاً) چھٹی انگلی جو بعض لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے

شَشْماہی کے روزے

(تصوف) تزکیۂ نفس یا منّت کے لیے رکھے جانے والے روزے .

شَشْماہی

نصف سال، چھ مہینے کی مدت

شِیش مَحَل کا کُتّا

شیش محل میں کتّے کو چاروں طرف اپنے عکس سے کتّے ہی کتّے نظر پڑتے ہیں اس سبب سے وہ بھونکتا اور گھبراتا ہے بوکھلایا ہوا کتّا

شِیشَۂ مُحافِظ

شیشے کا ڈھکنا ، شیشے کی ڈھکنے والی چیز .

شَش ماہَہ

छ महीने की आयु का।।

شِیش مَحَل

وہ مکان یا عمارت یا کمرہ جس میں چاروں طرف شیشے لگے ہوں، نیزِ ایوان شاہی کی مخصوص عمارت

شِیشَہ مارنا

قبائلی لوگوں کی ایک رسم جب دشمن کےآنے کی خبر پورے علاقے میں دینی ہو تو دھوپ میں شیشہ ہلایا جاتا ہے اس شیشے کی چمک میلوں تک جاری ہے ، مختلف انداز میں اسے ہلا کر بات چیت بھی کی جاسکتی ہے.

شِیشَہ مَحَل

شیش محل, وہ مکان جس کے ہر ایک سمت میں شیشہ لگا ہو

شَشْ ماہْگی

چھ ماہ کی مدت ہونا

شِیشے میں بَنْد کَرنا

رک : پری کو شیشے میں اتارنا.

شِیشَۂ مَے

शराब की बोतल।

شِیشے میں بَنْد ہونا

مطیع ہونا، مسخر ہونا

شِیشے میں ڈَھلْنا

مطیع ہونا، مسخر ہونا

شِیشے میں بھانا

رک : شیشے میں اُتارنا.

شِیشے میں اُتَرْنا

مسخّر ہونا ، قابو میں آنا.

شِیشے میں اُتارْنا

captivate, charm, tame

شِیشے میں ڈھالْنا

ہمنوا بنا لینا ، مطیع کرنا.

شِیشے میں اُوتَرنا

مسخّر ہونا ، قابو میں آنا.

شِیشے میں اُوتارْنا

کسی عامل یا سیانے کا کسی بد روح ، جن ، دیو، پری وغیرہ کو اپنے عمل کے ذریعے سے اتار کر شیشے کی بوتل میں بند کرنا.

شِیشے میں بال آنا

شیشے کا درک جانا ؛ (کنایۃً) کسی اچھی چیز میں برائی پیدا ہونا ، خرابی پیدا ہونا ، مجروح ہونا.

سِہ شَن٘بَہ

منگل، پیر کے بعد کا دِن

شِیشَۂ مُل

شراَب کا جام ، جامِ شراب.

شِیشَۂ مَنْشُور

(طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں ، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہوکر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی.

شُعاعِ شَمْسی

سورَج کی کرن ، شعاعِ آفتابی .

شِیشے میں گَنگا جَل اُٹھانا

گنگا جل اٹھا کر قسم کھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَشُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَشُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone