تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَشْدَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَشْدَر کے معانیدیکھیے
شَشْدَر کے اردو معانی
صفت
-
عاجز، حیران، متحیّر، پریشان
مثال - ایک آ کے فوجدار کے قدموں پر گر پڑی اور.... آہ سرد بھرنے لگی، سب ششدر کہ یہ کیسا ماجرا ہے - وہ ہے روضہ زمیں اپر تیراشش جہت جس کوں دیکھ ہے ششدر (۱۷۰۷، ولی ، ک ، ۳۰۲). اظفری کے تو ہیں کچھ ہاتھوں کے طوطے سے اُڑےکیسا بیٹھا ہے ارے لوگو یہ ششدر دیکھو
اسم، مذکر
- وہ خانہ جہاں مہرہ اس طرح پھنس جائے کہ اس کا نکلنا مشکل ہو
- اس طرح پھنس جانے کی حالت کہ رہائی دشوار ہو
شعر
میرے تلووں کے لہو سے ہوگی روشن ہر جہت
رہروان راہ منزل ہوں گے ششدر دیکھنا
English meaning of shashdar
Adjective
-
amazed, astonished, confounded, perplexed
Example - Ek aa ke faujdar ke qadmon par gir padi aur.... aah-e-sard bharne lagi, sab shashdar ki ye kaisa majra hai
Noun, Masculine
- a trapping cube or dice
- six doors, a stage of a game of nard from which one cannot free oneself
शश्दर के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
चकित, स्तब्ध, निस्तब्ध, हक्का- बक्का, आश्चर्यचकित
उदाहरण - एक आ के फ़ौजदार के क़दमों पर गिर पड़ी और .... आह-ए-सर्द भरने लगी, सब शशदर कि ये कैसा माजरा है
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ से निकलना मुश्किल हो
- चौसर के पासे में वह घर जहाँ पहुँच कर गोटी रुक जाती है और इस प्रकार खिलाड़ी निरुपाय हो जाता है
شَشْدَر کے مترادفات
شَشْدَر سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَشْدَر)
شَشْدَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔