تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَشْ جِہَت" کے متعقلہ نتائج

جِہَت

سمت، طرف، جانب، رخ

جِہات

جہت کی جمع، تراکیب مین مستعمل

جِہَت جامِع

(معانی) وہ مناسبت جس کی وجہ سے دو جملوں یا مفردات کو حرف عطف کے ذریعے جمع کیا جاسکے.

جِہاتِ سِتَّہ

چھ سمتیں اوپر نیچے دائیں بائیں اور آگے پیچھے، شش جہت

جِہاتِ ثَلٰثَہ

رک : ایعاد ثلٰثہ ، جسم کی تین اطراف یعنی طول عرض اور عمق.

جُھوٹ

۱. غلط ، جھوٹا .

جُھوٹوں

۱. جھوٹ موٹ ، یوں ہی ، ظاہر داری کے طور پر دنیا سازی یا بناوٹ سے ، اوپری دل سے .

جی ہَٹْنا

طبیعت بھر جانا،بیزار ہو جانا(”سے“ کے ساتھ).

جی ہَٹانا

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

جَھٹ

فوراً،دفعۃً‏، یکایک، جلدی سے

جِی ہَٹ جانا

نفرت ہوجانا

جُھٹ

جھوٹ (رک) کا تخفیف، تراکیب میں مستعمل.

جُحُوط

آنکھوں کا بڑا اور ابھرا ہوا ہونا

جھات

۱. وہ جگہ جہاں بیلیں چڑھی ہوں ؛ جن٘گل ، گھنا جن٘گل ؛ درختوں یا جھاڑیوں کا جُھنڈ ؛ بن٘گلہ ، ٹّٹی ، من٘ڈھا.

جھوت

رک : جوت = روشنی .

جھونٹوں

جھونْٹا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

جی ہاتھ میں لینا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

جَہاں تازَہ

نئی دنیا ، نیا عالم.

جھونٹ

عِزْہات

جھانٹ

وہ بال جو شرم گاہ کے ارد گرد ہوتے ہیں ، موئے زہار ، پشم.

جُھونٹ

جھوٹ

جی ہاتھ میں رَکھنا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

جَہاں تاب

دنیا کو روشن کرنے والا، آفتاب، سورج، مہتاب، چاند، وہ جو بہت روشن یعنی خوبصورت ہو، محبوب، معشوق

جَہاں تَہاں رَہ جانا

وہاں کا وہیں رہ جانا، ادھر ادھر رہ جانا.

جَہاں تَہاں

ادھر اُدھر، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کہیں، ہر طرف

جَہاں تارِیک

(تصوف) جہاں تاریک حجاب وجود سالک کو کہتے ہیں اور بعض نعینات سے مراد لتے ہیں.

جُھونٹوں

جُھونْٹا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

جَہاں تَہاں پِھرْنا

آوارہ پھرنا.

ثَقافَتی جِہَت

نَئِی جِہَت

نیا رُخ، نئی سمت

ذی جِہَت

کسی سمت میں واقع ، جہت رکھنے والا ، مادّی .

ذُو جِہَت

دو سمتوں والا، دو مقابل صفات کا حامل

چار جِہَت

چار طرف، چار سمت، کُل

ہَمَہ جِہَت شَخصِیَّت

ایسا شخص جس کی ذات علمی و فکری لحاظ سے پہلودار ہو یا بہت سی خوبیاں رکھتی ہو ، ہمہ پہلو شخصیت ۔

شَشْ جِہَت

ہر چھ سمت، چار جانب اور اوپر نیچے کی سمتیں، مسدس

ہَمَہ جِہَت

ہر سمت، ہر طرف، ہر جانب

یَک جِہَت

۱. ایک جہت کا ، متفق ، متحد ، متفق الرائے ، ہم آہنگ.

شَش جِہَت میں

اِس جِہَت سے

جُھوٹائی

جھوٹ ، کذب ، دروغ ، غلطی ، جھوٹ ہونے کی حالت و کیفیت .

جُھوٹا جوڑا

چوڑیوں لباس یا جوتے کا وہ جوڑا جس میں جھوٹا کام بنا ہوا ہو ، کھوٹا جوڑا .

جُھوٹا وَعْدَہ

ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو ، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ ، ایسا قول جو پورا نہ کیا جائے ، جھوٹا اقرار .

جُھوٹا دَعْویٰ

ایسا دعویٰ جس کی کوئی بنیاد نہ ہو .

جُھوٹی سَچّی اُڑانا

لغو یا غلط سلط باتیں کرنا تہمتیں دھرنا ، افواہ پھیلانا .

جھوٹ اُڑانا

غلط سلط باتیں کرنا ، جھوٹی خبر پھیلانا ، غلط بیانی سے کام لینا ، جھوٹ بولنا

جُھوٹ اُڑانا

غلط سلط باتیں کرنا، جھوٹی خبر پھیلانا، غلط بیانی سے کام لینا، جھوٹ بولنا

جُھوٹ کے چَھپَّر اُڑانا

رک : جھوٹ کے چھپّر اٹھانا .

جُھوٹ پَکَڑنا

جھوٹ کی گرفت کرنا، جھوٹی بات معلوم کرنا

جُھوٹ پَڑھانا

جھوٹ بولنے کی عادت ڈلوانا ، غلط بات کہنے پر آمادہ کرنا ، غلط باتیں بتانا ، غلط پٹّی پڑھانا .

جُھوٹ سَچ اُڑانا

گپ مارنا ، فالتو باتیں کرنا .

سائِر جِہات

مختلف قسم کے محصولات، چنگی

شَش جِہات

چھ اطراف یعنی (اوپر، نیچے، دائیں، بائیں، آگے، پیچھے)

جُھوٹا کاغَذ

جعلی دستاویز، بنایا ہوا تَمَسّْک

شَس جِہات

چھ اطراف ؛ (کنایۃً) دنیا ، تمام عالم ، ہر طرف .

جُھوٹا قُفْل

نقلی تالہ (جو محض دکھانے کے لیے ڈالا گیا ہو).

جُھوٹ کے دَفْتَرْ

داستانیں، کہانیاں، افسانے

جُھوٹ کا دَفْتَر

من گھڑت افسانے یا داستانیں، جھوٹی کہانیاں

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَشْ جِہَت کے معانیدیکھیے

شَشْ جِہَت

shash-jihatशश-जिहत

وزن : 212

شَشْ جِہَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ہر چھ سمت، چار جانب اور اوپر نیچے کی سمتیں، مسدس

شعر

English meaning of shash-jihat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • six facets, all four sides and up-down, hexagon

शश-जिहत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • षट्भुज, छैओं तरफ़े, चारों दिशाएँ और ऊपर और नीचे की दो शिशाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَشْ جِہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَشْ جِہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone