تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْمْناک" کے متعقلہ نتائج

ہتک

بے عزتی، بے حرمتی، توہین

ہَتکِ عِزَّت

بے عزتی، ذلت، رسوائی، بدنامی، توہین

ہَتکِ حُرمَت

رک : ہتک عزت ۔

ہَتْک ہونا

ہتک کرنا (رک) کا لازم ؛ بے عزتی ہونا ۔

ہَتْکِ عِزَّت کَرنا

bring disgrace on, defame

ہَتک آمیز

گستاخانہ، بے عزتی سے بھرا ہوا، ذلت سے بھرا

ہَتک کرْنا

بےعزتی کرنا، توہین کرنا

ہَتکِ عِزّت کا دَعویٰ

(قانون) مقدمہ، جو بے عزتی رُسوائی یا بھید کھولنے یا الزام لگانے کی سزا یا ہرجانے کے لئے کیا جائے، ازالۂ حیثیت عرفی کا دعویٰ

ہَتَکِ آبرُو

رک : ہتک عزت ۔

ہَتک سمجھنا

بے عزتی خیال کرنا، توہین سمجھنا، بے عزتی محسوس کرنا

ہَتَک کَروانا

بے عزتی کروانا ؛ ہتک کا موقع دینا ۔

ہَتک اُوٹھانا

بے عزتی برداشت کرنا ، ذلیل و رسوا ہونا ، بے عزت ہونا ۔

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

ہَتکَڑی پَڑنا

مجرم کے ہاتھوں میں لوہے کا کڑا یا زنجیر ڈالی جانا ، ہتھ کڑی لگنا ۔

ہَتْکوڑَہ

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَتکَڑی ڈالنا

پابندِسلاسل کرنا ؛ قید کرنا ۔

ہَتکَٹی مارنا

حریف کی کلائی پر ہتکٹی کا وار کرنا ۔

ہَتکَٹی لَگانا

ہتکٹی کا دانو مارنا ۔

ہَتکَٹی کھانا

ہتکٹی کا وار جھیلنا ، ضرب سہنا ۔

ہَتکَڑی لَگانا

مجرم کو ہتکڑی پہنانا ؛ قید کرنا ، گرفتار کرنا۔

ہَتکَڑی پَہنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی پِھنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی ڈَلْوانا

ہتکڑی ڈالنا (رک) کا لازم ؛ پابندِسلاسل کرانا ؛ قید کروانا ۔

ہَتکَڑی

مجرم کے ہاتھ باندھنے کا لوہے کا کڑا ، ہتھ کڑی ۔

ہَت کَنڈوں

ہتکنڈا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت کَڑَک

ہاتھ کا کڑا ، کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔

ہَت کھوڑ

رک : ہت بیڑی

ہَتکَنڈوں پَر آنا

چالاکیاں دکھانا ، چالبازیاں دکھانا ۔

ہَتْکوڑا

ہِت کار

بھلائی کرنے والا، متر ، دوست، یار، آشنا، سجن، سخی، فیاض، محسن، داتا، دیاوان، اُپکاری، دیالو، کریم

ہَت کَٹی

(بنوٹ) حریف کی کلائی پر ماری جانے والی ضرب جس کا مقصد ہاتھ کو بیکار کرنا یا نقصان پہنچانا ہوتا ہے ۔

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَت کوڑا

ہِت کَرنا

محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

ہَت کَنڈا

دانو پیچ ، گھات ۔

ہَت کَھنڈا

رک : ہتھکنڈا ۔

ہَت کَٹی کا ہاتھ

ہتکٹی کا وار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمْناک کے معانیدیکھیے

شَرْمْناک

sharmnaakशर्मनाक

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

شَرْمْناک کے اردو معانی

صفت

  • ایسا فعل جس سے خجالت اور شرم لاحق ہو
  • خجل، شرمندہ
  • شرمیلا، شرمگیں، باحیا

شعر

Urdu meaning of sharmnaak

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa pheal jis se Khajaalat aur shram laahaq ho
  • Khajal, sharmindaa
  • sharmiila, sharmgiin, baahyaa

English meaning of sharmnaak

Adjective

  • shameful, disgraceful, discreditable

शर्मनाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके कारण शर्म आती हो या आनी चाहिए, ऐसा काम जिस से ख़जालत और श्रम लाहक़ हो
  • लज्जाजनक, घिनावना, बेहयाई का, लज्जापूर्ण; लज्जास्पद
  • लिहाज़, संकोच वाला आचरण, शर्मीला, शर्मगीं, बाहया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہتک

بے عزتی، بے حرمتی، توہین

ہَتکِ عِزَّت

بے عزتی، ذلت، رسوائی، بدنامی، توہین

ہَتکِ حُرمَت

رک : ہتک عزت ۔

ہَتْک ہونا

ہتک کرنا (رک) کا لازم ؛ بے عزتی ہونا ۔

ہَتْکِ عِزَّت کَرنا

bring disgrace on, defame

ہَتک آمیز

گستاخانہ، بے عزتی سے بھرا ہوا، ذلت سے بھرا

ہَتک کرْنا

بےعزتی کرنا، توہین کرنا

ہَتکِ عِزّت کا دَعویٰ

(قانون) مقدمہ، جو بے عزتی رُسوائی یا بھید کھولنے یا الزام لگانے کی سزا یا ہرجانے کے لئے کیا جائے، ازالۂ حیثیت عرفی کا دعویٰ

ہَتَکِ آبرُو

رک : ہتک عزت ۔

ہَتک سمجھنا

بے عزتی خیال کرنا، توہین سمجھنا، بے عزتی محسوس کرنا

ہَتَک کَروانا

بے عزتی کروانا ؛ ہتک کا موقع دینا ۔

ہَتک اُوٹھانا

بے عزتی برداشت کرنا ، ذلیل و رسوا ہونا ، بے عزت ہونا ۔

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

ہَتکَڑی پَڑنا

مجرم کے ہاتھوں میں لوہے کا کڑا یا زنجیر ڈالی جانا ، ہتھ کڑی لگنا ۔

ہَتْکوڑَہ

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَتکَڑی ڈالنا

پابندِسلاسل کرنا ؛ قید کرنا ۔

ہَتکَٹی مارنا

حریف کی کلائی پر ہتکٹی کا وار کرنا ۔

ہَتکَٹی لَگانا

ہتکٹی کا دانو مارنا ۔

ہَتکَٹی کھانا

ہتکٹی کا وار جھیلنا ، ضرب سہنا ۔

ہَتکَڑی لَگانا

مجرم کو ہتکڑی پہنانا ؛ قید کرنا ، گرفتار کرنا۔

ہَتکَڑی پَہنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی پِھنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی ڈَلْوانا

ہتکڑی ڈالنا (رک) کا لازم ؛ پابندِسلاسل کرانا ؛ قید کروانا ۔

ہَتکَڑی

مجرم کے ہاتھ باندھنے کا لوہے کا کڑا ، ہتھ کڑی ۔

ہَت کَنڈوں

ہتکنڈا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت کَڑَک

ہاتھ کا کڑا ، کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔

ہَت کھوڑ

رک : ہت بیڑی

ہَتکَنڈوں پَر آنا

چالاکیاں دکھانا ، چالبازیاں دکھانا ۔

ہَتْکوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہِت کار

بھلائی کرنے والا، متر ، دوست، یار، آشنا، سجن، سخی، فیاض، محسن، داتا، دیاوان، اُپکاری، دیالو، کریم

ہَت کَٹی

(بنوٹ) حریف کی کلائی پر ماری جانے والی ضرب جس کا مقصد ہاتھ کو بیکار کرنا یا نقصان پہنچانا ہوتا ہے ۔

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَت کوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہِت کَرنا

محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

ہَت کَنڈا

دانو پیچ ، گھات ۔

ہَت کَھنڈا

رک : ہتھکنڈا ۔

ہَت کَٹی کا ہاتھ

ہتکٹی کا وار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْمْناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْمْناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone