تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْمْناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمْناک کے معانیدیکھیے
شَرْمْناک کے اردو معانی
صفت
- ایسا فعل جس سے خجالت اور شرم لاحق ہو
- خجل، شرمندہ
- شرمیلا، شرمگیں، باحیا
شعر
کبھی حسن پیکر زیست پر جو نظر پڑے زہے تجزیہ
تو پھر آئنوں میں کچھ عکس بھی بڑے شرمناک سے دیکھنا
English meaning of sharmnaak
Adjective
- shameful, disgraceful, discreditable
शर्मनाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके कारण शर्म आती हो या आनी चाहिए, ऐसा काम जिस से ख़जालत और श्रम लाहक़ हो
- लज्जाजनक, घिनावना, बेहयाई का, लज्जापूर्ण; लज्जास्पद
- लिहाज़, संकोच वाला आचरण, शर्मीला, शर्मगीं, बाहया
شَرْمْناک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْمْناک)
شَرْمْناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔