تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْم" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْم کے معانیدیکھیے

شَرْم

sharmशर्म

اصل: فارسی

وزن : 21

شَرْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال
  • وہ ہچکچاہٹ یا تکلف جو کسی نئے شخص سے یا محبوب سے آنکھیں چار کرنے یا کلام کرنے میں محسوس ہو، حیا، حجاب، جھجک
  • عزت، بھرم
  • پاس و لحاظ، خیال، مروّت
  • عصمت

شعر

शर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह पश्चात्ताप जो मुरव्वत के ख़िलाफ़ बात या अपनी किसी कमी या अपराध इत्यादि पर महसूस हो (विशेषतः किसी की दृष्टि में लज्जित होने के विचार से), लाज, आत्म सम्मान, लज्जित होने का भाव

    विशेष - मुरव्वत= दिल में दूसरों के लिए जगह होना

  • वह हिचकिचाहट या तकल्लुफ़ जो किसी नए व्यक्ति से या प्रेमिका से आँखें चार करने या बातचीत करने में महसूस हो, लज्जा, शर्म, झिझक

    विशेष - तकल्लुफ़= ऐसी बात दिखानी जो अपने में न हो

  • इज़्ज़त, भरम
  • आदर एवं सम्मान, ख़याल, मुरव्वत

    विशेष - ख़याल= विचार अथवा कल्पना, मन में उपजने अथवा होने वाली कोई नई बात

  • इस्मत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone