تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْم گاہ" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْم گاہ کے معانیدیکھیے

شَرْم گاہ

sharm-gaahशर्म-गाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

شَرْم گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم کا وہ حصّہ جس کا چھپانا اور پردے میں رکھنا واجب ہے، اندام نہانی

English meaning of sharm-gaah

Noun, Feminine

  • private part of male or female

शर्म-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुह्यद्रिय, लिंग, भाग, गुप्त अंग, शरीर का वह हिस्सा जिसे छिपाना अनिवार्य है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْم گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْم گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone