تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیک کے معانیدیکھیے
شَرِیک کے اردو معانی
صفت
- حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز مین حصہ دار، ساجھی، شامل
- کسی فعل میں شریک کرنے والا، کسی کام (خصوصاً خدائی کاروبار) کے چلانے یا انجام دینے میں ساجھی، ہمسر، برابر کا
- شامل، ملا ہوا، جڑا ہوا، ملحق
اسم، مذکر
- کامریڈ، ساتھی، رفیق، ساتھی، معین و معاون، مددگار، ہم نوا
فعل متعلق
- شامل، داخل
وضاحتی ویڈیو
شعر
بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی
میں بھی شریک ہوں ترے حال تباہ میں
اس میں کوئی مرا شریک نہیں
میرا دکھ آہ صرف میرا ہے
اس عہد ظلم میں میں بھی شریک ہوں جیسے
مرا سکوت مجھے سخت مجرمانہ لگا
English meaning of shariik
Adjective
- partner, colleague, comrade, friend, united
Noun, Masculine
- partner, colleague, confederate, comrade, associate
- participant
Adverb
- included
शरीक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी के साथ मिला हआ। शामिल। सम्मिलित।
- सम्मलित, साथी, साझेदार, सहभागी, सहयोगी, प्रतिभागी, शामिल
- दाख़िल
- रफ़ीक़, साथी, मुईन-ओ-मुआविन, मददगार, हमनवा
- शामिल, मिला हुआ, जुड़ा हुआ, मुल्हिक़
- शामिल; सम्मिलित
- साझीदार, भागी, हिस्सेदार, मिलकर कोई काम करनेवाले, सम्मिलत, शामिल।
- साझीदार, भागी, हिस्सेदार, मिलकर कोई काम करनेवाले, सम्मिलत, शामिल।
- हाकिमीयत-ओ-इख़तियार या फ़ायदे और नुक़्सान के साथ किसी चीज़ मैन हिस्सादार, साझी, शामिल
- भागीदार; साझीदार
- किसी कार्य में साथ देने वाला
شَرِیک کے مترادفات
شَرِیک کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیک)
شَرِیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔