تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیکِ زِن٘دَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ زِن٘دَگی کے معانیدیکھیے
شَرِیکِ زِن٘دَگی کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شریکِ حیات؛ زوج یا زوجہ، شوہر یا بیوی
شعر
شریک زندگی ہو کر مرا تم ساتھ کیا دو گی
کسی کے رنج پر قربان راحت کون کرتا ہے
تو شریک زندگی ہے میں ہوں غم گسار تیرا
تیرا غم رہا ہے شامل میری ہر خوشی سے پہلے
شریک زندگی ہے اعتبار زندگی ورنہ
مکاں مالک کرائے پر مکاں دینے سے ڈرتے ہیں
English meaning of shariik-e-zindagii
Persian, Arabic - Adjective
- life partner, life companion, husband or wife
शरीक-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अर्धांगिनी, जीवन-संगिनी, ज़िदगी की साथी, अर्थात् पत्नी, भार्या
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ زِن٘دَگی)
شَرِیکِ زِن٘دَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔