تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیکِ شِکْمی" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ شِکْمی کے معانیدیکھیے

شَرِیکِ شِکْمی

shariik-e-shikmiiशरीक-ए-शिक्मी

اصل: عربی

وزن : 12222

موضوعات: کاشتکاری

Roman

شَرِیکِ شِکْمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شریک وراثت، پٹی دار، حصّہ دار
  • (کاشت کاری) وہ شخص جو اندرونی طور پر کاشت کاری میں شریک ہو اور جس کے نام زمین٘دار کی طرف سے پٹا نہ ہو

Urdu meaning of shariik-e-shikmii

Roman

  • shariik viraasat, paTTiidaar, hissaadaar
  • (kaashatkaarii) vo shaKhs jo andaruunii taur prakaashit kaarii me.n shariik ho aur jis ke naam zamiindaar kii taraf se paTTa na ho

English meaning of shariik-e-shikmii

Noun, Masculine

  • joint owner, joint sub-lessee, coparcener

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ شِکْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرِیکِ شِکْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone