تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیکِ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ کار کے معانیدیکھیے
شَرِیکِ کار کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ساتھ کام کرنے والا ، رفیقِ کار ، مددگار، معاون .
شعر
عقل کے کاروبار میں دل کو بھی رکھ شریک کار
دل کے معاملات میں عقل کو اجنبی سمجھ
آ رہی ہے ساز دل کے تار میں لرزش ابھی
اپنی نظروں کو شریک کار رہنے دیجیے
جبین شوق اتنی تو شریک کار ہو جائے
جہاں سجدہ کروں میں آستان یار ہو جائے
English meaning of shariik-e-kaar
Noun, Masculine, Singular
- accomplice in work, assistant, helper, helpful,
शरीक-ए-कार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- साथ काम करने वाला, काम में सहयोग करने वाला, मददगार, सहायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ کار)
شَرِیکِ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔