تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیکِ جُر٘م" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ جُر٘م کے معانیدیکھیے

شَرِیکِ جُر٘م

shariik-e-jurmशरीक-ए-जुर्म

اصل: عربی

وزن : 12221

موضوعات: قانون قانونی

شَرِیکِ جُر٘م کے اردو معانی

صفت

  • (قانون) جرم میں شامل، جرم کے ارتکاب میں مدد دینے والا، وہ شخص جس نے جرم میں کسی کا ساتھ دیا ہو

شعر

English meaning of shariik-e-jurm

Adjective

  • partner in crime, accomplice in crime

शरीक-ए-जुर्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी अपराध में अपराधी का सहायक हो, अपराध में साथी, (क़ानून) जुर्म में शामिल, अपराध करने में में मदद देने वाला, वो व्यक्ति जिस ने जुर्म में किसी का साथ दिया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ جُر٘م)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرِیکِ جُر٘م

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone