تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیکِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ حَیات کے معانیدیکھیے
شَرِیکِ حَیات کے اردو معانی
صفت
- زندگی کا رفیق یا ساتھی، مراد: عموماً بیوی یا شوہر
شعر
بن گئی وہ ہی میری شریک حیات
یہ نظر جس سے پہلے لڑی دوستو
کھانے کمائی اپنی شریک حیات کی
بچوں کے ہاتھ منہ کو دھلانا پڑا مجھے
ماں ہوں بہن ہوں بیٹی شریک حیات ہوں
رشتوں کے سب تقاضے نبھاتے ہوئی چلی
English meaning of shariik-e-hayaat
Adjective
- life partner (wife or husband)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ حَیات)
شَرِیکِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔