تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَریف" کے متعقلہ نتائج

ہَرزَہ

فضول، بیہودہ، لغو، لایعنی، نامعقول نیز آوارہ

ہَرزا

رک : ہرزہ جو درست املا ہے۔

ہَرزَہ پَن

رک : ہرزگی ۔

ہَرزَہ کُش

کیمیائی مرکب جسے فصلوں میں بے کار جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

ہَرزَہ گرد

بیہودہ، مارا مارا پھرنے والا، بے مقصد مارا مارا پھرنے والا، آوارہ گرد

ہَرزَہ کوش

فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا

ہَرزات

ناکارہ چیزیں ، فضول چیزیں ۔

ہَرزَہ مَرَس

بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔

ہرزہ دوئی

فضول دوڑ بھاگ

ہَرْزَہ لا

ہَرزَہ تاز

رک : ہرزہ کار ؛ ہرزہ خیال ۔

ہَرزَہ دَرا

بیہودہ گو، یاوہ گو، بکواس کرنے والا، بیہودہ باتیں کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا

ہَرزَہ دَوی

بلا مقصد بھاگنے کا عمل یا کیفیت، فضول دوڑ

ہَرزَہ گوئی

فضول یا بیہودہ باتیں، بکواس

ہَرزَہ تازی

ہرزہ تاز ہونے کی حالت یا کیفیت ، بے ہودہ باتیں یا کام کرنے کا عمل نیز آوارہ گردی ۔

ہَرزَہ گوشی

بیہودہ باتیں سننے کا عمل یا کیفیت

ہَرزَہَ گردی

آوارہ پھرنا، آوارہ گردی، بیہودگی کی عادت

ہَرزَہ سَنجی

بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ خَیال

بیہودہ اور فضول باتیں کرنے والا ۔

ہَرزَہ پِھرنا

اِدھر اُدھر بیکار پھرنا ، فضول گھومنا ۔

ہَرزَہ گُفتار

رک : ہرزہ گو ۔

ہَرزَہ کَلامی

رک : ہرزہ سرائی ۔

ہَرزَہ خَیالی

ہرزہ خیال ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ پراگندہ خیالی ۔

ہَرزَہ پَسَندی

بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَرزَہ چانَگی

بیہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ گُفتاری

رک : ہرزہ گوئی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَریف کے معانیدیکھیے

شَریف

shariifशरीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَرُفَ

شَریف کے اردو معانی

صفت

  • بڑے رتبے کا، بلند مرتبہ، معزز، گرامی قدر

    مثال - شریف مکہ رہا ہے تمام عمر اے شیخ!یہ میر اب جو گدا ہے شراب خانے کا! (۱۸۱۰، میر، ک ، ۱۴۴) . آج کل شریف مکہ نے حاجیوں پر سختی شروع کردی ہے . (۱۹۵۶، بیگمات شاہان اودھ ، ۸۳). - راجپوت راجاؤں میں میواڑ کا رانا سب سے بڑا اور شریف سمجھا جاتا تھا

  • اعلیٰ طبقے کا آدمی، قابل احترام، اعلیٰ، ارفع، محترم، معظم
  • معتبر، قابل اعتبار
  • (حیاتیات) اہم، خاص، مرکزی (عضو وغیرہ)
  • نیک طبیعت، بھلا مانس، بھلا آدمی
  • مقدس، قابل احترام
  • حلالی، جائز اولاد

اسم، مذکر

  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل کے کسی بھی فرد کا لقب
  • مکہ کے حاکم کا لقب، حاکم مکہ، شریف مکہ
  • سربراہ، سردار، حاکم، افسر
  • مالک، آقا

شعر

English meaning of shariif

Adjective

  • of high rank or dignity, exalted, eminent, honourable, noble

    Example - Rajput rajaon mein Mewad ka Rana sabse bada aur sharif samjha jata tha

  • high-born
  • possessing glory or dignity
  • legitimate
  • sacred, holy

Noun, Masculine

  • gentleman, respectable person
  • a chief or head (sharif-e-qaum, chief or head of a tribe or caste, chief of a tribe or caste, leader
  • the rulers of Mecca
  • a title of honour of any descendant of the Prophet

शरीफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े पद का, उच्च पद वाला, सम्मानित, महत्त्वपूर्ण

    उदाहरण - राजपूत राजाओं में मेवाड़ का राणा सबसे बड़ा और शरीफ़ समझा जाता था

  • उच्च, उच्च वर्ग का व्यक्ति, आदर योग्य, सर्वश्रेष्ठ, बहुत ऊँचा, प्रतिष्ठित
  • आदरणीय, जिसका विश्वास किया जा सके
  • (जीव विज्ञान) महत्वपूर्ण, विशेष, केन्द्रीय (अंग इत्यादि)
  • भले स्वभाव वाला, भलामानुस, भला आदमी
  • पवित्र, सम्मान करने योग्य
  • वैध, वैध संतान

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मोहम्मद की जाति के किसी भी व्यक्ति की उपाधि
  • मक्का के शासक की उपाधि, मक्का का शासक, मक्का का नगर अधिकारी
  • अध्यक्ष, सरदार, शासक, अधिकारी
  • मालिक, स्वामी

شَریف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَریف)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَریف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone