تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَریف" کے متعقلہ نتائج

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

زَنی زَنی

بطور لاحقۂ اِسمیت مُستعمل مثلاً، لاف زنی، موج زنی، نیش زنی وغیرہ

رَہْ زَنی

'راہ زنی' کا مختصر

نَوحَہ زَنی

نوحہ کرنے کا عمل، زور زور سے رونا، ماتم، سینہ زنی

گولَہ زَنی

توپ چلانے یا گولہ مارنے کا عمل، گولہ باری

خَیْمَہ زَنی

خیمہ لگانا، خیمہ لگانے کا کام

سِینَہ زَنی

زَنج و غم کی وجہ سے سِینے پرہاتھ مارنا، چھاتی پِیٹنا، ماتم کرنا

قَطْرَہ زَنی

تیز دوڑنا، دوڑنا، تیز بھاگنا

نَغْمَہ زَنی

نغمہ سنجی، نغمہ سرائی، گیت گانا

کَلَّہ زَنی

شیخی بگھارنا، ڈین٘گ مارنا، شیخی، ڈین٘گ

سِکَّہ زَنی

سکّے کی ڈھلائی، سکّہ ڈھالنا، سکّہ بنانا

آلَۂِ زَنی

فرج، عورت کا پیشاب کا مقام

خَنْدَہ زَنی

خندہ زن کا اسم کیفیت، ہنسنا، مسکرانا، کھلکھلانا

شُعْلَہ زَنی

شُعلہ برسانا، تیزی، پُرجوشی

سُراغی خیمَہ زَنی

(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .

طاقْچَہ بَنْدُوقْ زَنی

جنگ کے لیے قلعہ کی دیوار میں بنایا جانے والا محراب نما سوراخ جس میں سے دشمن کا نشانہ لیا جاتا تھا ، فصیل میں بنا ہوا مورچہ.

پَر زَنی

پروں کو پھڑ پھڑانے یا اُڑنے کا عمل

سَر زَنی

(غصّہ یا جنون کی حالت میں) ہاتھوں کو اپنے سر پر مارنا، سر پیٹنا

تِیر زَنی

تیراندازی، تیر چلانا

حَرْف زَنی

باتیں کرنا، گفتگو کرنا

تیغ زَنی

تلوار چلانا، شمشیر زنی

دَسْتَک زَنی

شور، چہکار، آواز

آتِش زَنی

جنگ میں گولہ باری کرنا،

گَرْدَن زَنی

گردن کاٹنا، قتل کرنا، قتل

شَرَر زَنی

شرر باری کرکے کسی چیز کو حدّت پہنچانا یا کسی اور طرح سے متاثر کرنا .

شَمْشِیر زَنی

تلوار مارنا، تلوار چلانا، تلوار سے لڑنے جھگڑنے کا فن، سپاہی کا پیشہ

رائے زَنی

کسی امر پر اظہار خیال، خیال آرائی

چَرْخ زَنی

چکر کاٹنا، گردش، گھماؤ، رقص کرنا

سَنْگ زَنی

سنگ اندازی، پتّھر مارنا

دَنداں زَنی

چَرْخا زَنی

چرخے پر سوت کاتنے کا کام

دَسْت زَنی

جلسے وغیرہ کے موقع پر جو تالیاں بجائی جاتی ہیں

ناوَک زَنی

ناوک زن کا اسم کیفیت، تیر چلانا

تَبَر زَنی

(کسی چیز کو) کاٹنے کا عمل، توڑ پھوڑ، کٹاؤ، کلہاڑی چلانے کا عمل

طَبَق زَنی

عورتوں کا باہم چِپْٹِیْ کھیلنا، عورت کا آپس میں ہم بستر ہونا، عورت کا آپس میں فرج سے فرج لڑانا

چوب زَنی

لکڑی مارنے کا عمل ، رک : چوب کاری (۱).

چَقْماق زَنی

پتھر اور لوہے کو ٹکرا کر یا رگڑ کر آگ نکالنے کا عمل

لَکَد زَنی

لات مارنا، ٹھوکر مارنا

نَقْب زَنی

نقب لگانا، نقب دینا، سیندھ لگانا

گَپ زَنی

گپ بازی، ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

دَنْدان زَنی

خصومت، دشمنی، عداوت، بیر

باد زَنی کَرنا

(کسی بات کو) ہوا دینا، (لوگوں کو) اُبھارنا، مشتعل کرنا

نِیش زَنی کَرنا

ڈنک مارنا، کانٹا چبھونا

چَشْمَک زَنی کَرْنا

آن٘کھ سے طنزیہ اشارہ کرنا، طعنے دینا، طنز کرنا، مذاق اڑانا

دَسْت و پا زَنی کَرْنا

محنت کرنا ؛ کوشش کرنا ، ہاتھ پان٘و مارنا .

آتِش زَنیٔ شُعْلَہ فِشاں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَریف کے معانیدیکھیے

شَریف

shariifशरीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَرُفَ

شَریف کے اردو معانی

صفت

  • بڑے رتبے کا، بلند مرتبہ، معزز، گرامی قدر

    مثال - شریف مکہ رہا ہے تمام عمر اے شیخ!یہ میر اب جو گدا ہے شراب خانے کا! (۱۸۱۰، میر، ک ، ۱۴۴) . آج کل شریف مکہ نے حاجیوں پر سختی شروع کردی ہے . (۱۹۵۶، بیگمات شاہان اودھ ، ۸۳). - راجپوت راجاؤں میں میواڑ کا رانا سب سے بڑا اور شریف سمجھا جاتا تھا

  • اعلیٰ طبقے کا آدمی، قابل احترام، اعلیٰ، ارفع، محترم، معظم
  • معتبر، قابل اعتبار
  • (حیاتیات) اہم، خاص، مرکزی (عضو وغیرہ)
  • نیک طبیعت، بھلا مانس، بھلا آدمی
  • مقدس، قابل احترام
  • حلالی، جائز اولاد

اسم، مذکر

  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل کے کسی بھی فرد کا لقب
  • مکہ کے حاکم کا لقب، حاکم مکہ، شریف مکہ
  • سربراہ، سردار، حاکم، افسر
  • مالک، آقا

شعر

English meaning of shariif

Adjective

  • of high rank or dignity, exalted, eminent, honourable, noble

    Example - Rajput rajaon mein Mewad ka Rana sabse bada aur sharif samjha jata tha

  • high-born
  • possessing glory or dignity
  • legitimate
  • sacred, holy

Noun, Masculine

  • gentleman, respectable person
  • a chief or head (sharif-e-qaum, chief or head of a tribe or caste, chief of a tribe or caste, leader
  • the rulers of Mecca
  • a title of honour of any descendant of the Prophet

शरीफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े पद का, उच्च पद वाला, सम्मानित, महत्त्वपूर्ण

    उदाहरण - राजपूत राजाओं में मेवाड़ का राणा सबसे बड़ा और शरीफ़ समझा जाता था

  • उच्च, उच्च वर्ग का व्यक्ति, आदर योग्य, सर्वश्रेष्ठ, बहुत ऊँचा, प्रतिष्ठित
  • आदरणीय, जिसका विश्वास किया जा सके
  • (जीव विज्ञान) महत्वपूर्ण, विशेष, केन्द्रीय (अंग इत्यादि)
  • भले स्वभाव वाला, भलामानुस, भला आदमी
  • पवित्र, सम्मान करने योग्य
  • वैध, वैध संतान

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मोहम्मद की जाति के किसी भी व्यक्ति की उपाधि
  • मक्का के शासक की उपाधि, मक्का का शासक, मक्का का नगर अधिकारी
  • अध्यक्ष, सरदार, शासक, अधिकारी
  • मालिक, स्वामी

شَریف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَریف)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَریف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone