تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَریف مَنِش" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَریف مَنِش کے معانیدیکھیے

شَریف مَنِش

shariif-manishशरीफ़-मनिश

وزن : 12112

دیکھیے: شَریف طَب٘ع

شَریف مَنِش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • شریف طبع، سادہ مزاج

English meaning of shariif-manish

Persian, Arabic - Adjective

  • elegant

शरीफ़-मनिश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • शिष्ट, सज्जन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَریف مَنِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَریف مَنِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone