تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرَر باری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرَر باری کے معانیدیکھیے
شَرَر باری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- آگ برسانا، چنگاری برسانا، آتش باری، چنگاری نکلنا
شعر
اشک باری نہیں فرقت میں شررباری ہے
آنکھ میں خون کا قطرہ ہے کہ چنگاری ہے
ہے جراحت آفریں درمان درد لا دوا
شعلہ کرتا ہے شررباری دھواں ہوتا نہیں
بزم یاراں میں جو خاموش رہا کرتا تھا
آج اس شخص نے لفظوں کی شررباری کی
English meaning of sharar-baarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- raining sparks of fire, fire-out, inflammatory
शरर-बारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आग बरसाना, आग निकलना, अग्निवर्षा, चिंगारी बरसाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرَر باری)
شَرَر باری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔