تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرارَہ" کے متعقلہ نتائج

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

سَہْل اَنْگاری

غفلت، لا پروائی، تساہل، کاہلی

آئِینَۂ اَنگاری

آتشی شیشہ .

شُعْلَہ اَنگاری

گرمیٔ خیال، حرارت فکر و گمان، فکر و خیال کی حرارت

چور کو اَن٘گاری مِیٹھ

چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

دانِش اَنگاری

عقل مندی، سوچ بچار کرنا.

آئِینَۂ اَنگاری

ایک قسم کا شیشہ جس سے چھوٹی چیزیں بڑی دکھائی دیتی ہیں، یہ روشنی کی کرنوں کو جمع کر کہ ایک خاص نکتہ پر پھینکتا ہے، آتشی شیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرارَہ کے معانیدیکھیے

شَرارَہ

sharaaraशरारा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَرَرَ

  • Roman
  • Urdu

شَرارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا
  • آگ کا پتنگا، چنگاری، سمندر، آگ پر منڈرانے والا پرندہ

شعر

Urdu meaning of sharaara

  • Roman
  • Urdu

  • ek paayanche ka zanaana paajaama, lahangaa, ghaagharaa
  • aag aag ka patangaa, chingaarii, samundr, aag par manDraane vaala parindaa

English meaning of sharaara

Noun, Masculine

  • a kind of long skirt made of rich fabric and/or heavily embroidered
  • spark of fire, a flash, a gleam

शरारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पायंचे का ज़नाना पाजामा, लहंगा, घाघरा
  • चिंगारी, आग का पतंगा, स्फुलिग, अग्निकण, पतंगा, चिंगारी

شَرارَہ کے مرکب الفاظ

شَرارَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

شرارہ یہاں ہائے ہوز زائد ہے۔ ’’شرار‘‘ اور’’شرارہ‘‘ میں بہ اعتبار جنس اور بہ اعتبار معنی کوئی فرق نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

سَہْل اَنْگاری

غفلت، لا پروائی، تساہل، کاہلی

آئِینَۂ اَنگاری

آتشی شیشہ .

شُعْلَہ اَنگاری

گرمیٔ خیال، حرارت فکر و گمان، فکر و خیال کی حرارت

چور کو اَن٘گاری مِیٹھ

چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

دانِش اَنگاری

عقل مندی، سوچ بچار کرنا.

آئِینَۂ اَنگاری

ایک قسم کا شیشہ جس سے چھوٹی چیزیں بڑی دکھائی دیتی ہیں، یہ روشنی کی کرنوں کو جمع کر کہ ایک خاص نکتہ پر پھینکتا ہے، آتشی شیشہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone