تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرافَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرافَت کے معانیدیکھیے
شَرافَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شرافت کا مادّہ؛ شریفانہ اطوار؛ نیک کردار.
- ۱. عزّت ، وقار ، بزرگی ، نیک منشی .
- ۲. اصالت ، اعلیٰ نسبی ، وصف ، خوبی .
- ۲. بڑائی ، مروّت ، اظہارِ بزرگی .
شعر
میری غربت کو شرافت کا ابھی نام نہ دے
وقت بدلا تو تری رائے بدل جائے گی
ہے عجب چیز یہ شرافت بھی
اس میں شر بھی ہے اور آفت بھی
پہلے یہ شکر کہ ہم حد ادب سے نہ بڑھے
اب یہ شکوہ کہ شرافت نے کہیں کا نہ رکھا
English meaning of sharaafat
शराफ़त के हिंदी अर्थ
شَرافَت کے مترادفات
شَرافَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرافَت)
شَرافَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔