تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرابور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرابور کے معانیدیکھیے
شَرابور کے اردو معانی
صفت
- سر سے پاؤں تک بھیگا یا ڈوبا ہوا، سرتاپا تربتر، لت پت
- نم، بھیگا، گیلا
-
جو مکمل طور پر متاثر ہوا ہو
مثال - استاد اپنے شاگرد کی خدمت سے شرابور ہوئے
- بکثرت، بہت زیادہ
- لگاتار، مسلسل، متواتر (آنسو وغیرہ کی صفت کے طور پر مستعمل)
شعر
ہم پسینے میں شرابور تھے اور دور کہیں
ایسے لگتا ہے کہیں تخت ہوا پر کوئی تھا
موسم ابر کی تو بات یوں ہی آئی تھی
کیوں شرابور ہوا آپ کا پیکر سارا
پیاسی ہے روح جسم شرابور ہے تو کیا
بیکار مینہ برستا رہا سائبان پر
English meaning of sharaabor
शराबोर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرابور)
شَرابور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔