تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَراب" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَراب کے معانیدیکھیے

شَراب

sharaabशराब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: شَرِبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

شَراب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

    مثال شراب کے خلاف لاکھ پروپگنڈے ہوں لیکن اس کی تجارت بہت نفع بخش ہے اس لیے یہ کبھی بند نہیں کی جا سکتی

  • (تصوف) نشۂ عشق، عشق حقیقی وغیرہ کے معنوں میں بھی شعرأ استعمال کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of sharaab

Roman

  • (aslan) piine kii chiiz, vo Khamiir kyaa hu.a mashruub jis ke piine se insaan me.n suruur aur nasha paida hotaa hai, nasha aavar arq jo beshatar anguur, khajuur ya jo vaGaira se kashiid kiya jaataa hai, baada, sahbaa, gulaabii, Khamar, daaruu
  • (tasavvuf) nashsha-e-ishaq, ishaq-e-haqiiqii vaGaira ke maaano.n me.n bhii shaarun istimaal karte hai.n

English meaning of sharaab

Noun, Masculine

  • wine, spirit, liquor, any alcoholic drink, any beverage

    Example Sharab ke khilaf lakh propagande hon lekin iski tijarat bahut nafa-bakhsh hai isliye yah kabhi band nahin ki ja sakti

  • (Sufism) mystical language of intoxication, poets talk both of the alcoholic drink specifically, Khamr, and of a more generic but spiritually potent beverage

शराब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मदिरा, दारु, मद्य, वारुणी, हाला, सुरा, इरा, कदंबिनी, हलिप्रिया, हकीमों की परिभाषा में, किसी चीज का मीठा अरक या शरबत, किसी चीज़ का मीठा अर्क या शर्बत

    उदाहरण शराब के ख़िलाफ़ लाख प्रोपेगंडे हों लेकिन इसकी तिजारत बहुत नफ़ा-बख़्श है इसलिए यह कभी बंद नहीं की जा सकती

  • (सूफ़ीवाद) इश्क़ का नशा , इश्क़-ए-हक़ीक़ी अर्थात ईश्वरीय एवं दैवीय प्रेम इत्यादि के अर्थों में भी कवियों द्वारा प्रयुक्त

شَراب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone