تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرابِ خانَہ خَراب" کے متعقلہ نتائج

بِگْڑا

بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے

اپنی چیز کیسی ہی خراب ہوکسی نہ کسی وقت ضرورت میں کام دے جاتی ہے

بِگْڑا دلِ

منچلا، نڈر، آزاد، دلیر، جلد مشتعل ہونے والا

بِگْڑاو

بگڑانا یا بگڑنا کا اسم کیفیت، بکاڑنے یا بگڑنے کی حالت

بِگْڑانا

بگاڑنا، خراب کرنا

بِگْڑا گَھر

وہ خاندان جس کی انتظامی یا مالی حالت خراب ہو، جس کےافراد میں ہاہم خوشدلی نہ ہو، جو امیری کے بعد غریبی میں مبتلا ہو، وہ گھرجس کے تمام افراد پھوہڑ ہوں

بِگْڑا وَقت

مصیبت کا زمانہ، خوشحالی کے بعد بدحالی کا دور

بِگْڑا گوشْت

گوشت جو پسنے کے قریب ہو ، جس میں بسائند پیدا ہوگئی ہو.

بِگْڑا پھوڑا

وہ زخم یا دنبل وغیرہ جس کا فاسد مادہ اندر ہی اندر سڑنے لگے

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

ماٹ کَلاٹ بِگْڑا ہے

سب کی عقل جاتی رہی یا سارے خاندان کو داغ لگا، سب کے سب بیوقوف ہوگئے ہیں.

کَمْپُوکا بِگْڑا ہوا

کمپو کے بگڑے ہوئے، جو زیادہ مستعمل ہے

ڈَھنگ بِگْڑا ہُوا ہے

معاملہ یا حال خراب ہے

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

اِن کا کَھدانَہ بِگْڑا ہے

یہ سب یکساں ہیں ، کل خاندان بیہودہ ہے

ٹُوٹا بِگْڑا

خراب ، خستہ ، بدحال.

کَٹھ بِگْڑا

کام سے ناواقف ، اناڑی.

کال کا بِگْڑا

زمانے نے جسے خراب کردیا ہو ، گردش زمانہ کا ستایا ہوا وقت کا ستایا ہوا ؛ آوارہ

زَر ہَزار زیب لَگاتا ہے بے زَر بِگْڑا نَظَر آتا ہے

روپیہ سے سب کچھ ہو جاتا ہے مفلس کسی کام کا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرابِ خانَہ خَراب کے معانیدیکھیے

شَرابِ خانَہ خَراب

sharaab-e-KHaana-KHaraabशराब-ए-ख़ाना-ख़राब

وزن : 12222121

  • Roman
  • Urdu

شَرابِ خانَہ خَراب کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث

  • شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ و برباد ہوتے ہیں، برباد کرنے والی شراب، گھر اجاڑنے والی شراب

Urdu meaning of sharaab-e-KHaana-KHaraab

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab kii muzammat me.n kahaa jaataa hai ki is ke piine vaale umuuman tabaah-o-barbaad hote hain, barbaad karnevaalii sharaab, ghar ujaa.Dne vaalii sharaab

English meaning of sharaab-e-KHaana-KHaraab

Persian, Arabic - Feminine

  • alcohol which makes one broke, liquor which destroys one's home

शराब-ए-ख़ाना-ख़राब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • शराब की निंदा में कहा जाता है कि इसके पीने वाले आम तौर पर बरबाद हो जाते हैं, घर उजाड़ देनेवाली शराब, दरिद्र बना देनेवाली शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِگْڑا

بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے

اپنی چیز کیسی ہی خراب ہوکسی نہ کسی وقت ضرورت میں کام دے جاتی ہے

بِگْڑا دلِ

منچلا، نڈر، آزاد، دلیر، جلد مشتعل ہونے والا

بِگْڑاو

بگڑانا یا بگڑنا کا اسم کیفیت، بکاڑنے یا بگڑنے کی حالت

بِگْڑانا

بگاڑنا، خراب کرنا

بِگْڑا گَھر

وہ خاندان جس کی انتظامی یا مالی حالت خراب ہو، جس کےافراد میں ہاہم خوشدلی نہ ہو، جو امیری کے بعد غریبی میں مبتلا ہو، وہ گھرجس کے تمام افراد پھوہڑ ہوں

بِگْڑا وَقت

مصیبت کا زمانہ، خوشحالی کے بعد بدحالی کا دور

بِگْڑا گوشْت

گوشت جو پسنے کے قریب ہو ، جس میں بسائند پیدا ہوگئی ہو.

بِگْڑا پھوڑا

وہ زخم یا دنبل وغیرہ جس کا فاسد مادہ اندر ہی اندر سڑنے لگے

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

ماٹ کَلاٹ بِگْڑا ہے

سب کی عقل جاتی رہی یا سارے خاندان کو داغ لگا، سب کے سب بیوقوف ہوگئے ہیں.

کَمْپُوکا بِگْڑا ہوا

کمپو کے بگڑے ہوئے، جو زیادہ مستعمل ہے

ڈَھنگ بِگْڑا ہُوا ہے

معاملہ یا حال خراب ہے

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

اِن کا کَھدانَہ بِگْڑا ہے

یہ سب یکساں ہیں ، کل خاندان بیہودہ ہے

ٹُوٹا بِگْڑا

خراب ، خستہ ، بدحال.

کَٹھ بِگْڑا

کام سے ناواقف ، اناڑی.

کال کا بِگْڑا

زمانے نے جسے خراب کردیا ہو ، گردش زمانہ کا ستایا ہوا وقت کا ستایا ہوا ؛ آوارہ

زَر ہَزار زیب لَگاتا ہے بے زَر بِگْڑا نَظَر آتا ہے

روپیہ سے سب کچھ ہو جاتا ہے مفلس کسی کام کا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرابِ خانَہ خَراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرابِ خانَہ خَراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone