تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْع کے معانیدیکھیے
شَرْع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رسول یا نبی پر خدا کا بھیجا ہوا دین، خصوصاً دین محمدیؐ، مذہب اسلام
- دین یا مذہب کے احکام، خصوصاً دین محمدیؐ کے
- قانون، آئین، مسلک
- (قدیم) راستہ
English meaning of shar'a
Noun, Feminine
- the divine way of religion, the precepts of Moḥammad, Moḥammadan law (as derived from the Qorʼān), law, equity
- code of conduct, Sharia, Islamic law
- a high road
शर'अ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धर्म का रास्ता, इस्लामी संविधान, क़ुरआन के क़ानून, शरीअत
- चौड़ी सड़क, राजमार्ग, धर्मशास्त्र शरीअत
- कुरान में वर्णित विधान
- प्रथा, दस्तूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْع)
شَرْع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔