تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَر" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَر کے معانیدیکھیے

شَر

sharशर

نیز : شر

وزن : 2

جمع: شُرُور

اشتقاق: شَرَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَر کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، واحد

  • بدی، شرارت، فساد، فتنہ، خرابی (خیر کی ضد)

    مثال خدایا منجے خیر دے شر ستینڈر کر بڑیاں کے بڑے ڈر ستی (۱۶۰۹ ، قطب مشتری ، ۵) ان کے شر و بلیات مجھ پر نہ روا کر . (۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۴۴)

  • تکرار، حجت، جھگڑا
  • شور، ہنگامہ، فیل
  • (تصوّف) وہ برائی جو غیر اللہ کی طرف راجع ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَعْر

بال، مُو

شعر

Urdu meaning of shar

  • Roman
  • Urdu

  • badii, sharaarat, fasaad, fitna, Kharaabii (Khair kii zid
  • takraar, hujjat, jhag.Daa
  • shor, hangaamaa, fel
  • (tasavvuph) vo buraa.ii jo Gair allaah kii taraf raajaa ho

English meaning of shar

Arabic - Noun, Masculine, Singular

Sanskrit - Noun, Masculine

  • A sort of reed or grass, bulrush
  • arrow, javelin,
  • a shaft
  • the upper part or cream of slightly curdled milk or curd

शर के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone