تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَر اَنگیزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَر اَنگیزی کے معانیدیکھیے
شَر اَنگیزی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- فتنہ و فساد، شرارت، فتنہ پردازی، جھگڑا کرنا، آپس میں لڑانا، پھوٹ ڈالنا
شعر
حسن تمہارا تو ہے سچ اور خیر سراپا
ہم سے ہی بس شر انگیزی ہو جاتی ہے
جو تخت و تاج کے مالک ہیں کیا وہ معتبر بھی ہیں
شر انگیزی میں ڈوبی حکمرانی کا تماشا کر
English meaning of shar-a.ngezii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- wicked, evil-mongering,
शर-अंगेज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुराई का बढ़ाना, दंगा भड़काना, उन्माद फैलाना, उपद्रव मचाना, झगड़ा करना, आपस में लड़ाना, फूट डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَر اَنگیزی)
شَر اَنگیزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔