تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَر اَنْگیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَر اَنْگیز کے معانیدیکھیے
شَر اَنْگیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بدی یا فساد پیدا کرنے والا، آپس میں لڑانے والا، شرّی، شریر، مفسد
شعر
اس زندگی کے ساتھ بزرگوں نے دی ہمیں
اک ایسی مصلحت جو شر انگیز اب بھی ہے
English meaning of shar-a.ngez
Persian, Arabic - Adjective
- inciting, provoking evil, mischievous
शर-अंगेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आपस में फूट डालने वाला, झगड़ा-फ़साद खड़ा कर देन वाला, उपद्रवी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَر اَنْگیز)
شَر اَنْگیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔