تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَقّ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَقّ کے معانیدیکھیے
شَقّ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا
مثال - بیل جن کے کھروں کی دھمک سے زمین کا کلیجہ شق ہو کر ارضی خزانوں کے دہانے کھل جایا کرتے تھے
- شگاف، دراڑ
- (طب) ایسا مرض جس میں اعصاب و عروق کی ساخت میں فرق آ جاتا ہے اور رگیں پٹھے لمبائی میں پھٹ جاتے ہیں
- قمیص وغیرہ کا گریبان، کرتے وغیرہ کا آگے سے کھلا ہوا حصہ، گریبان
- کرتے، قمیص، شیروانی وغیرہ کے اطراف کا کھلا ہوا حصہ، چاک
English meaning of shaqq
Noun, Masculine
-
splitting, cleaving, tearing
Example - Bail jinke khuron ki dhamak se zamin ka kaleja shaq ho kar arzi (earthly) khazanon ke dahane khul jaya karte the
- a split, rent, crack, fissure, cleft, chink
- breast of a shirt or similar garment through which the head passes, collar, neck opening
- slit left in clothes
- the day-break, dawn of day
शक़्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
जिसमें दरार पड़ गई हो, फटा हुआ, दरार पड़ा हुआ
उदाहरण - बैल जिनके खुरों की धमक से ज़मीन का कलेजा शक़ हो कर अर्ज़ी (भूमि) ख़ज़ानों के दहाने खुल जाया करते थे
- दरार, ख़ाली जगह
-
(चिकित्सा) ऐसा रोग जिसमें आ'साब और 'उरूक़ की संरचना में फ़र्क़ आ जाता है और रगें-पट्ठे लंबाई में फट जाते हैं
विशेष - आ'साब= मस्तिष्क से शरीर में जाने वाली नसें - 'उरूक़= शरीर की नसें
- कुर्ते या क़मीज़ इत्यादि का गिरेबान, कुर्ते इत्यादि का आगे से खुला हुआ हिस्सा, गिरेबान
- कुर्ते, क़मीज़, शेरवानी इत्यादि के चारों ओर का खुला हुआ हिस्सा, चाक
شَقّ کے مترادفات
شَقّ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَقّ)
شَقّ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔