تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَنگ کے معانیدیکھیے
شَنگ کے اردو معانی
صفت
- ایک گاؤں، عموما شوخ و شنگ کی ترکیب سے مستعمل ہے، معشوق کی تعریف
- شریر، دل لگی کرنے والا، ظریف، چالاک، حسین، خوبصورت، شوخ، ظریف
شعر
نکھرے تو جگمگا اٹھے بکھرے تو رنگ ہے
سورج ترے بدن کا بڑا شوخ و شنگ ہے
English meaning of sha.ng
Adjective
- oyster plant
- smart and humorous, jolly, witty, clever
शंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शोख़, शरीर, दिल लगी करने वाला, ज़रीफ़
- चपल, चंचल, शोख, लुंठक, लुटेरा, बटमार, तस्कर, चोर
شَنگ کے قافیہ الفاظ
شَنگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَنگ)
شَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔