تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَناسائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَناسائی کے معانیدیکھیے
شَناسائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جان پہچان، واقفیت، صاحب سلامت
شعر
کبھی ہم سے کبھی غیروں سے شناسائی ہے
بات کہنے کی نہیں تو بھی تو ہرجائی ہے
درد سے واقف نہ تھے غم سے شناسائی نہ تھی
ہائے کیا دن تھے طبیعت جب کہیں آئی نہ تھی
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
English meaning of shanaasaa.ii
Noun, Feminine, Singular
- acquaintance, the state of being acquainted, knowledge
شَناسائی کے مترادفات
شَناسائی سے متعلق محاورے
شَناسائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَناسائی)
شَناسائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔