تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار کے معانیدیکھیے
شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ تلوار جس پر ایسے نقوش ہوں جن سے اس کی عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار
شعر
ہم کبھی شمشیر جوہر دار تھے لیکن ہمیں
دست ناہنجار میں تلوار ہونا تھا ہوئے
ابرو پر چیں کوں تیرے دیکھ دل حیراں ہوا
کیا مگر شمشیر جوہر دار کوں دیکھا نہ تھا
English meaning of shamshiir-e-jauhar-daar
Noun, Feminine
- a sharp and lustrous sword
शमशीर-ए-जौहर-दार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो तलवार जिस पर ऐसे नुक़ूश हूँ जिन से इस की उम्दगी ज़ाहिर हो, आबदार तलवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار)
شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔