تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْشِیرِ بَرْہَنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشِیرِ بَرْہَنَہ کے معانیدیکھیے
شَمْشِیرِ بَرْہَنَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- برہنہ تلوار، ننگی تلوار
- (مجازاً) لڑنے مرنے پر تیار، بے دھڑک بات کہنے والا، تیز زبان، چرب زبان
شعر
آج شمشیر برہنہ وہ لیے پھرتے ہیں
جن کے گھر میں کبھی اک بانس کا پھٹا نہ ملا
شمشیر برہنہ مانگ غضب بالوں کی مہک پھر ویسی ہی
جوڑے کی گندھاوٹ قہر خدا بالوں کی مہک پھر ویسی ہی
اپنے لیے تجویز کی شمشیر برہنہ
اور اس کے لیے شاخ سے اک پھول اتارا
English meaning of shamshiir-e-barhana
Noun, Feminine
- naked sword, unsheathed sword, daring, warrior
शमशीर-ए-बरहना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- म्यान से निकली हुई तलवार, नंगी तलवार, स्पष्ट वक्ता, लगी-लपटी न रखनेवाला, लड़ने मरने पर तैय्यार, बेधड़क बात कहने वाला, तेज़ ज़बान, चर्ब ज़बान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْشِیرِ بَرْہَنَہ)
شَمْشِیرِ بَرْہَنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔